the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

نئی دہلی _ 31 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر کے لکشمن نے اترپردیش سے راجیہ سبھا کے امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے مختلف ریاستوں میں ہونے والے راجیہ سبھا کے دو سالہ انتخابات کے سلسلے میں اتر پردیش سے دو اور مدھیہ پردیش اور کرناٹک سے ایک ایک نام جاری کیا۔ بی جے پی کی جانب سے جاری کردہ چار امیدواروں میں



تلنگانہ کے سینئر لیڈر ڈاکٹر کے لکشمن بھی شامل ہیں جو بی جے پی کی پسماندہ طبقات مورچہ کے صدر بھی ہیں انھیں اتر پردیش سے امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ڈاکٹر لکشمن حیدرآباد کے مشیرآباد اسمبلی حلقہ سے متحدہ ریاست آندھراپردیش کی اسمبلی میں نمایندگی کرچکے ہیں

آج ڈاکٹر لکشمن نے لکھنو میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ مل کر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.